مرقد مبارک

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (احتراماً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار نیز حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مزار مقدس۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (احتراماً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار نیز حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مزار مقدس۔